سوڈان سے مزید 140 پاکستانی واپس پہنچ گئے

کراچی،ابوظہبی : جنگ زدہ سوڈان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پاک فضائیہ کی جانب سے انخلا کا مشن جاری ہے۔اتوارکی صبح پاک فضائیہ کا ایک اور خصوصی طیارہ 140 ہموطنوں، بشمول بچوں اور اہلخانہ کو لیکر بحفاظت کراچی پہنچ گیا۔

پاکستان ایئر فورس وزارت خارجہ کیساتھ ملکر انخلاکے مشن کو اس عہد کیساتھ انجام دے رہی ہے کہ تنازع زدہ علاقے میں پھنسے آخری پاکستانی کی بحفاظت وطن واپسی تک یہ مشن جاری رکھا جائے گا۔ادھر سوڈان میں پھنسے افراد کو لیکر ایک طیارہ ابوظہبی پہنچ گیا جن میں دو پاکستانی بھی شامل ہیں۔

پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی ہوائی اڈے پرگفتگو کرتے ہوئے کہا سوڈان سے پاکستان کیلئے ہر پاکستانی کا محفوظ انخلاحکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، ہم اپنے دو شہریوں کو نکالنے پر امارات کے شکر گزار ہیں، ایک پاکستانی پاکستان روانہ ہوگیا جبکہ دوسرا پاکستانی امارات کا ویزہ ہولڈرہے وہ وہاں موجود ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru