Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
خاتون صحافی کا قاتل گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات | زرائع نیوز

خاتون صحافی کا قاتل گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی: خاتون صحافی زیبا برنی کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے ایس ایس انوسٹی گیشن ذوالفقار مہر  کا کہنا ہے کہقاتل کاشف جمیل نے قتل گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کیا ایس ایس پی انوسٹی گیشن

ملزم نے زیبا برنی کو تار سے گلہ دبا کر قتل کیا ایس ایس پی زولفقار مہر ، خاتون صحافی زیبا برنی کو چاند رات کو قتل کیا گیا ۔

ملزم اس سے قبل اسی اپارٹمنٹ میں رہتا تھا جہاں زیبا برنی رہتی ہے ایس ایس پی ذوالفقار مہر ، صحافی خاتون تیس سال سے صحافت سے وابستہ تھی، پلازہ میں ایک روز قبل آگ کی وجہ سے تمام لوگ میٹر لگا رہے تھے ۔

خاتون نے گھر میں اے سی ٹھیک کرانے کیلے کاشف کو گھر میں بلایا، زیبا برنی گرفتار ملزم کاشف کو پہچانتی تھی .ایس ایس پی انوسٹی گیشن