فاطمہ کی خاوند،بھائی کے ہمراہ گڑھی خدا بخش آمد، بھٹو اور بے نظیر کی قبروں پرحاضری

نوڈیرو : شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو اپنے شوہرگراہم جبران،بھائی جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کے ہمراہ گڑھی خدابخش بھٹو پہنچیں ۔

دادا ذوالفقار بھٹو اور پھوپھو بے نظیر کی قبروں پر حاضری دی۔ اس موقع پر کارکنان نے نعرے بازی گی۔

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی،شہید میر مرتضی’ بھٹو کی صاحبزادی بی بی فاطمہ بھٹو اپنے شوہر گراہم جبران کے ہمراہ گڑھی خدابخش بھٹو پہنچیں جہاں پر اپنے خاندان شہید ذوالفقار علی بھٹو،شہید میرمرتضی بھٹو ،شہید بینظیر بھٹو،شہید شاہنواز بھٹو،بیگم نصرت بھٹو کی قبروں پر حاضری دے کر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔

فاطمہ بھٹو کی آمد سے پہلے کارکنان کی بڑی تعداد مزار پر موجود تھی جہاں پر بی بی فاطمہ بھٹو کو شادی کی مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا۔

فاطمہ بھٹو نے زمینوں کا دورہ کیا اور کسانوں سے ملاقات کی اس موقع پر عنایت عمرانی،اعجاز شیخ ودیگر بھی بھی ان کے ساتھ تھے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor