کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
زرائع کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے اضافہ ہواہے۔
جس کے بعد ڈالر 284 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔
insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131زرائع نیوز