Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ہونڈا سال 2023 میں چوتھی مرتبہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ | زرائع نیوز

ہونڈا سال 2023 میں چوتھی مرتبہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور :ہونڈا نے سال 2023 میں مسلسل چوتھی مرتبہ اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیاہے۔

جس کا ذمہ دار ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور روپے کی گرتی ہوئی قدر کو قرار دیاجارہاہے ۔

زرائع کے مطابق ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں پانچ ہزار سے 15 ہزار روپے تک اضافہ کر دیاہے۔ جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

اضافے کے بعد ہونڈا موٹر سائیکل کی قیمت اب ایک لاکھ 64 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے ۔
موٹر سائیکل ہونڈا سی جی 125 کی قیمت میں 7 ہزار اضافہ کیا گیاہے ۔

جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 900 سے بڑھا کر 2 لاکھ 29 ہزار 900 روپے کر دی گئی ہے ۔