Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایران کا جنگی جنون، پاکستان پر پھر حملہ | زرائع نیوز

ایران کا جنگی جنون، پاکستان پر پھر حملہ

ایرانی سیکیورٹی فورسز کی ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی ہے.

ایرانی علاقے سے پاکستانی حدود میں پانچ مارٹر گولے فائر ہوئے. اسسٹنٹ کمشنر تفتان کے مطابق مارٹر حملوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا سرحدی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ چاغی نے ایرانی حکام سے واقعہ پر احتجاج کیا ہے . احتجاجی. مراسلہ بھی سرحدی حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔

پاکستان نے ایران کو متنبہ کیا ہے کہ اگر ایسی کارروائیاں نہیں روکی گئیں تو ہماری فورسز بھرپور جواب دینے پر مجبور ہوں گی۔