لاہور : اب تک منکی پوکس کے کتنے کیس رپورٹ ہو چکے اور کس ملک سے واپس آنیوالوں میں علامات پائی جا رہی ہیں ؟
اس حوالے سے نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے تفصیلات بتا دیں ہیں ,
انہوں نے بتایا کہ اب تک 2 درجن سے زائد منکی پاکس کے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں،
منکی پاکس سعودی عرب سے آنے والے مسافروں میں رپورٹ ہو رہا ہے۔
ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس منکی پاکس سے آگاہ نہیں انہیں ٹریننگ دے رہے ہیں ۔
ریسکیو اہلکاروں کی بھی ٹریننگ کر رہے ہیں ۔
منکی پاکس کے مریضوں کو ریسکیو کی مدد سے ہسپتال پہنچایا جائےگا۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: