حکومت اور پی ٹی آئی کا ایک دن الیکشن پر اتفاق

اسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی تیسری اور اہم بیٹھک ہوئی۔

اس بیٹھک میں پی ٹی آئی اور حکومتی کمیٹیوں نے اپنی اپنی تجاویز ایک دوسرے کے سامنے پیش کیں۔ مذاکرات کے دوران پی ٹی آئی اور حکومتی کمیٹی نے اپنی قیادت سے آگاہ بھی کیا۔

مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آج کی بیٹھک بہت کامیاب رہی اب ہم جلد دوبارہ بیٹھیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک ہی دن مذاکرات کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: