ایل پی جی 4.89روپے کلومہنگی ، گھریلو سلنڈر 57 روپے بڑھ گیا

اسلام آباد : مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی، گھریلو سلنڈر 57روپے 70پیسے بڑھ گیا ۔

11.8کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2759روپے 89پیسے مقرر کر دی گئی ،ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4روپے 89پیسے کا اضافہ کیا گیا،

فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233روپے 88پیسے مقرر کر دی گئی ۔

اوگرا نے ماہ مئی کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor