کراچی ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ملیر ٹائون آفس پر چھاپہ
چیئرمین کورنگی کا کوآرڈینیٹر سکندر کو گرفتار کرلیا گیا. سکندر پر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے . حراست میں لیا گیا سکندر اے پی ایم ایس او اور متحدہ کا فعال کارکن ہے.
سکھن تھانے کی حدود میں قتل کے ایک مقدمے میں سکندر مفرور ملزم تھا زرائع . ڈی ایم سی کورنگی انتظامیہ نے سکندر کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے
