Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
معروف اداکارہ زمرد خان کا لاہور میں انتقال کر گئیں |

معروف اداکارہ زمرد خان کا لاہور میں انتقال کر گئیں

لاہو: ماضی کی معروف اداکارہ زمرد خان کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئیں۔

زمرد خان نے بے شمار فلموں میں کام کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں اور تھیٹر پر بھی کام کیا۔ان کی بیٹی پریا خان بھی تھیٹر سے وابستہ رہیں۔

شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے زمرد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، سٹیج اداکارہ زمرد خان طویل عرصہ کینسر کے مرض میں مبتلا رہیں، دو روز قبل ان کے پھیپھڑوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا ،مرحومہ کی گزشتہ رات نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

شوبز سے وابستہ افراد سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ان کو گلشن راوی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ۔