اسلام آبا: الیکشن کمیشن چوہدری شجاعت کومسلم لیگ ق کی صدارت سےہٹائے جانے سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔
الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ کے احکامات پر چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کا کیس سننے کے بعد22مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔