Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
آئی ایم ایف کا پاکستان میں پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ | زرائع نیوز

آئی ایم ایف کا پاکستان میں پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ

کراچی : آئی ایم ایف نے پاکستان میں پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ افراط زر میں استحکام لانے کیلئے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔

عالمی ادارے کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں برس مہنگائی کی اوسط شرح 27 فیصد رہے گی، موجودہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو اعشاریہ 5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق اس سال پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.8 فیصد جبکہ اگلے سال 8.3 فیصد تک جانے کا تخمینہ ہے، پاکستان میں اس وقت شرح سود 21 فیصد ہے۔