کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا سندھ میں گٹکے پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں گٹکے پر پابندی برقراررکھنےکاحکم دیدیا ،عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا،2 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیاہے۔

آئی جی سندھ کی جانب سےرپورٹ عدالت میں پیش کی، گٹکے مین پوری پر پابندی سے متعلق قانون میں ترامیم کرکےمحکمہ داخلہ سندھ کو بھیج دی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ ترامیم کاجائزہ لے محکمہ قانون کو بھیجے گا۔

عدالت نے سیکریٹری داخلہ سمیت فریقین کونوٹس جاری کردیے۔گٹکے، مین پوری پر پابندی سےمتعلق قانون میں ترمیم کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھیں ممبر انسپکشن سندھ کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئیں ۔

گٹکےمین پوری پر پابندی کےحوالےسےصرف ڈی آئی جی حیدرآبادعمل درآمد کررہے ہیں۔ صوبےکے دیگر ڈسٹرکٹس میں گٹکےمین پوری پر پابندی سےمتعلق عمل درآمدنہیں کیاجارہا ہے،آئی جی سندھ دیگر ڈویژن کے ڈی آئی جیزکو گٹکے ،مین پوری پر پابندی کے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانےکاحکم دیں۔

گٹکے ،مین پوری جیسی مہلک اشیاء کا ہمارے معاشرے سےختم کرایاجائے،گٹکے،مین پوری ہماری نوجوان نسل کےرگوں میں دوڑرہی ہے۔

عدالت نے سندھ میں گٹکے پر پابندی کاحکم برقراررکھا۔عدالت نے گٹکا فروخت کرنے والوں کےخلاف کارروائی جاری رکھنے کاحکم دیا ہے،کیس کی سماعت 18مئی تک ملتوی کردی ۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor