میڈرڈ : بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے شاندار کارکردگی کی بدولت دوسری بار ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ۔
فیصلہ کن معرکہ میں انہوں نے پولینڈ کی ایگا شیوٹک کو شکست دی۔
ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں کھیلے گئے ویمن سنگلز مقابلوں کے فائنل میں عالمی نمبر 2 بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے عالمی نمبر ایک پولینڈ کی ایگا شیوٹک کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد 3-6 ، 6-3 اور 3-6 سے کامیابی حاصل کر کے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔