قدرت کا کرشمہ، فائزہ لڑکا بن گئی

گجرخان. سکھو کے علاقے کوٹلا میں سیکنڈ ایر کی طالبہ فایزہ سے فیضان بن گئ. گھر میں خوشیوں کا سماں

گجرخان. جنس تبدیل ہونے کے بعد علاقہ مکینوں کا مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا،  لڑکا بننے والے کے والد فیضان کا کہنا ہے کہ میں جتنا اللہ کا شکر ادا کرو کم ہے.

لڑکے نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اب میں اپنی پڑھائی جاری رکھوں گا اور لڑکوں کے ساتھ پڑھوں گا، فیضان کے والد کا کہنا ہے کہ فائزہ کی عادتیں بچپن سے بہت مختلف تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: