اسلام آباد میں عمران خان کو گرفتار کر لیاگیا

اسلام آباد: رینجرز کی جانب سے اسلام آباد میں عمران خان کو گرفتار کر لیاگیا۔

زرائع کے مطابق عمران خان آج مختلف مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد میں موجود تھے۔عمران خان بائیومیٹرک کروانے کیلئے وہیل چیئر پر کمرے میں گئے تو پیچھے سے رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے کمرے کا دروازہ توڑا اور عمران خان کو گرفتار کرتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: