Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
تنویر الیاس کا پی ٹی آئی 'محب وطن' کے نام سے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ | زرائع نیوز

تنویر الیاس کا پی ٹی آئی ‘محب وطن’ کے نام سے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ

مظفر آباد :سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے “تحریک انصاف محب وطن” کے نام سے جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے علحیدگی کے بعد اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

سردار تنویر الیاس نے “تحریک انصاف محب وطن” کے نام سے جماعت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سابق وزیر اعظم نے نئی جماعت بنانے کے حوالے سے مشاورت بھی شروع کردی ہے۔