کراچی: قائد آباد کے علاقے میں قائم معروف ٹیکسٹائل ملز انتظامیہ نے ملازمین کی تنخواہیں بروقت ادا نہ کرنے پر ملازم نے بیمار بچے کے ساتھ خودسوزی کی دھمکی دے دی۔
الکرم ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر سینکڑوں مزدوروں کے چولہے گل کردئیے، موصول ویڈیو میں واضح سنا جا سکتا ہے کہ مل کے سامنے دکاندار سے سو روپے آدھا لے کر بیمار بچے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا ہوں، الکرم ٹیکسٹائل ملز انتظامیہ ملازمین کا معاشی قتل عام بند کرے۔
https://twitter.com/ZarayeNews/status/1254448257398439953?s=20
