Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
مختلف شہروں میں شدت 5 کے زلزلے کے جھٹکے |

مختلف شہروں میں شدت 5 کے زلزلے کے جھٹکے

کراچی , لاہور : اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ، جبکہ گہرائی 190 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز چترال کے مغرب میں 237 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

خیبر پختونخوا کے دیگر شہروں نوشہرہ، شبقدر، مردان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔سوات، کوہاٹ، صوابی اور لوئر دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

بنوں اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔