کراچی : امریکی ڈالر چند گھنٹوں میں 8 روپے78 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
زرائع کے مطابق ڈالر پہلی مرتبہ 299 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 302 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: