کراچی :کراچی میں شدید گرمی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔
زرائع کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران بھی موسم گرم رہےگا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کو درجہ حرارت 36 سے 38 اور ہفتے کو 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: