دنیا نیوز کراچی کا اسٹاف فارغ، جوائںٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج کا اعلان

دنیا نیوز اخبار کی انتظامیہ نے یک جنبش قلم کراچی میں اپنا آپریشن بند کر کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا۔

دنیا نیوز کی انتظامیہ نے کراچی دفتربند کر کے تمام ملازمین کو ٹرمینشن لیٹر دے اور قاعدے کے مطابق انہیں تین ماہ تنخواہ کا چیک بھی دیا ہے۔

عمران جونیئر کے پپو کی رپورٹ کے مطابق اسٹاف میں سے چار یا پانچ افراد کو روک کر باقی سب کو فارغ کردیا گیا جائے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ آئندہ احکامات تک وہ اپنی ڈیوٹیاں معمول کے مطابق انجام دیں۔ تاہم ایسے تمام افراد کو یہ بھی واضح کردیا گیا ہے کہ انہیں بھی اگلے مرحلے میں برطرف کردیا جائے گا۔

انتظامیہ کے فیصلے کے بعد اب دنیا اخبار کراچی کے بدلے لاہور میں تیار ہوگا۔

ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے مہنگائی، کاغذ کے بڑھتے ریٹ اور اخبار کی سرکولیشن کم ہونے کی وجہ سے آپریشن بند کردیا ہے جبکہ اشتہارات کا سلسلہ بھی اب ویسا نہیں رہا۔

دوسری جانب صحافتی تنظیموں نے بڑے پیمانے پر برطرفیوں کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کل چار بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان بھی کیا ہے۔

کراچی یونین آف جرنسل دستور کے سیکریٹری جنرل نعمت خان نے بتایا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ 22 ستمبر کو شام ساڑھے چار بجے کراچی پریس کلب کے باہر ہوگا۔ جس میں تمام صحافتی تنظیموں کے کارکنان اور نمائندے شریک ہوں گے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor