Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
انتخابی دھاندلی روکنے کے لیے سندھ پولیس میں‌ بڑے پیمانے پر تبادلے | زرائع نیوز

انتخابی دھاندلی روکنے کے لیے سندھ پولیس میں‌ بڑے پیمانے پر تبادلے

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کی آمد سے قبل سندھ پولیس میں بھرتی افسران اور اہلکاروں کے بڑے پیمانے پر تبادلے شروع کردیے۔

تبادلہ ہونے والوں میں 22 ایس ایس پیز، ایس پیز اور 184 ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے، آئی جی سندھ پولیس نے آفتاب پٹھان کو اہم عہدہ تفویض کردیا۔

 

 

 

 

 

 

 


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔