اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ مجھے میسج آیا، آپ کا گھر بھی جل سکتا ہے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ناقابل یقین ہے کہ دونوں طرف سے بیانیہ جارحانہ ہوگیا ہے، یقین نہیں آتا کس کس طرح کی زبان استعمال کی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے ایک دوست نے میسج بھیجا کہ اگلا نشانہ آپ کا گھربھی ہوسکتا ہے، میسج میں کہا گیا ہے کہ آپ کے گھر کو بھی آگ لگائی جاسکتی ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: