Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف پولیس اور رینجرز کو الرٹ کر دیاگیا.مختلف علاقوں میں فائرنگ | زرائع نیوز

اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف پولیس اور رینجرز کو الرٹ کر دیاگیا.مختلف علاقوں میں فائرنگ

راولپنڈی : اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف پولیس اور رینجرز کو الرٹ کر دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی تھی۔

پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام پولیس اہلکار محفوظ ہیں۔ترجمان کے مطابق سرچ ٹیمیں قرب و جوارمیں جائزہ لے رہی ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ سے عمران خان کو اس صورتحال میں باہر نہیں جانے دے سکتے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے فائرنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جب عمران کو ریلیف مل گیا تو فائرنگ کون کر رہا؟سلمان صفدر نے مزید کہا کہ تشویش کی بات ہے مظاہرین کیسے فائرنگ کر سکتے ہیں؟۔