Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ملک میں مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا,آئی ایس پی آر | زرائع نیوز

ملک میں مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا,آئی ایس پی آر

راولپنڈی :آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج متحد ہے اور کسی نے استعفیٰ نہیں دیا۔

اندرونی اور بیرونی پراپیگنڈے کے باوجود فوج متحد ہے، پاک فوج کو تقسیم کرنے کا خواب ، خواب ہی رہے گا۔

فوج میں نہ تو کسی نے استعفیٰ دیا ہے اور نہ ہی کسی نے حکم عدولی کی ، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے اور متحد رہے گی۔

پاک فوج نے واضح کیا کہ آرمی چیف اور پوری عسکری قیادت جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔

ملک میں مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا