پنجاب میں دفعہ 144کے نفاز میں توسیع,انٹرنیٹ سروس برقرار

اسلام آباد :حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144کےنفاذ میں توسیع کردی ہے اورپنجاب میں دفعہ 144کانفاذ غیرمعینہ مدت تک کردیاگیا ۔

جبکہ صوبہ بھر میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔

انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا فیصلہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: