Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بلدیاتی ادارے،میڈیاہاؤسز کے واجبات، لوکل گورنمنٹ جرنلٹس کمیٹی(کے یو جے )کا اظہار تشویش | زرائع نیوز

بلدیاتی ادارے،میڈیاہاؤسز کے واجبات، لوکل گورنمنٹ جرنلٹس کمیٹی(کے یو جے )کا اظہار تشویش

بلدیاتی ادارے،میڈیاہاؤسز کے واجبات، لوکل گورنمنٹ جرنلٹس کمیٹی
(کے یو جے )کا اظہار تشویش

بلدیاتی اداروں میں میڈیاہاؤسز کے واجبات کلئیرنہ ہونے پرلوکل گورنمنٹ جرنلٹس کمیٹی کراچی (کے یو جے )کا اظہار تشویش

انچارج کمیٹی سیدمحبوب احمدچشتی،سینئر اراکین زاہدفخری،لبنیٰ ذیشان نے وزیر بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ سے گزارش ،میڈیا ہاؤسز کے بل ادا کرنے کے فوری احکامات صادر کریں

کراچی(اسٹاف رپورٹ)لوکل گورنمنٹ جرنلٹس کمیٹی(ایل جی جے سی)نے میڈیا ہائوسز کا محکمہ بلدیات سے فوری منجمند اکائونٹس بحال کرنے کامطالبہ کیاہے بلدیاتی اداروں میں میڈیاہائوسز کے واجبات کلئیرنہ ہونے پرلوکل گورنمنٹ جرنلٹس کمیٹی (کراچی یونین آف جرنلٹس) کا اظہار تشویش انچارج کمیٹی سیدمحبوب احمدچشتی سینئراراکین زاہدفخری،لبنیٰ ذیشان نے وزیر بلدیات سندھ سیدناصر حسین شاہ سے گزارش کی ہے کہ میڈیا ہائوسز کے بل ادا کرنے کے لیئے فوری احکامات صادر کریں کے ایم سی اور ڈی ایم سیز پر بھاری رقم میڈیا ہائوسز کو واجب الادا ہے عیدالضحیٰ نزدیک ہے، میڈیا ہائوسز کے واجبات کلئیر کرنے کیلئے بینکس کو احکامات دئیے جائیں اراکین نے کہاکہ میڈیا ہائوسز پہلے ہی مالی مشکلات کا شکار ہیں صحافیوں کی تنخواہوں کا دارومدار اشتہارات پر ہوتا ہے وزیر بلدیات سندھ سیدناصر حسین شاہ سے گزارش ہے کہ وہ میڈیا ہائوسز کے بل ادا کرنے کے فوری احکامات صادر کریں