بجلی چوری کے خلاف کراچی میں‌ چار مقدمات درج

 سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ بجلی چوری کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی ضروری ہے۔

مقامی حکام کے تعاون سے کےالیکٹرک نے آج عزیز آباد اور نارتھ ناظم آباد میں بجلی چوری کے خلاف کامیابی سے 3 ایف آئی آر درج کرائیں۔

اس چیلنج کے خلاف صوبائی حکومت و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون کیلئے مشکور ہیں۔ علاوہ ازیں سائٹ ایریا میں بھی کے الیکٹرک کی مدعیت میں بجلی چوری کا مقدمہ سائٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor