جس دن قوم پرست بن گئے تو رینجرز اور موت کا خوف ختم ہوجائے گا، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ یہ کوئی گارنٹی نہیں کہ الطاف میں یا خالد مقبول صدیقی تمھیں اپنی زندگی میں منزل پر پہنچا دیں گے۔

مہاجر قومی موومنٹ کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ جس دن تم مہاجر نظریے کے وارث بن گئے کوئی کچھ نہیں کرسکے گا، اگر نشہ کرنا ہے تو نظریات کا نشہ کرو۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر تم مہاجر نظریے کو سمجھ گئے تو کسی کے بلیک میل ہونے پر اپنی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹو گے اور کوئی گارنٹی نہیں کہ میں الطاف یا خالد مقبول تمھیں منزل تک پہنچا دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر تم نظریے سے جڑ گئے تو خود منزل پر پہنچ جاؤ گے اور جیسا مصطفیٰ کمال جیسا سیدھا آدمی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کروانے کا کہتا ہے تو اگر ایک کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگا تو یہاں نظریہ سمجھ کر سارے آفاق بن جائیں گے، کتنوں کے سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

آفاق احمد نے کہا کہ ’تحریک اور نظریے سے اگر نوجوانوں نے خود کو جوڑ لیا تو میں پاگل اور بلیک میل کسی سے نہیں ہوں گا، میں جب پیدا ہوا ہوں تو مروں گا بھی اس لیے جب تم مہاجر نظریے کو سمجھ کر قوم پرست بن گئے تو منزل، پولیس، رینجرز، جیل اور موت کا خود ختم ہوجائے گا۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru