یوم پاکستان پر پی آئی اے کرایوں میں 10 فیصد کمی

کراچی: پی آئی اے نے 23 مارچ کو یوم پاکستان پر کرایوں میں 10 فیصد رعایت کا اعلان کردیا، ترجمان کے مطابق رعایت سے اندرون ملک سفر کرنے والے مستفید ہوں گے۔

ادھر وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب نے کہا ہےکہ ائربس A-380 جلد امارات سے پاکستان کیلئے پرواز بھرے گا، معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، دیگر شعبوں سمیت پاکستانی ایوی ایشن میں بہتری کیلئے ہنگامی اقدامات کررہے ہیں۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor