Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پی سی بی مینجمنٹ‌ نے ذہنی اذیت دی، محمد عامر کا احتجاجا کرکٹ‌ سے ریٹائرمنٹ‌ کا اعلان | زرائع نیوز

پی سی بی مینجمنٹ‌ نے ذہنی اذیت دی، محمد عامر کا احتجاجا کرکٹ‌ سے ریٹائرمنٹ‌ کا اعلان

پی سی بی مینجمنٹ‌ نے ذہنی اذیت دی، محمد عامر کا احتجاجا کرکٹ‌ سے ریٹائرمنٹ‌ کا اعلان

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سلیکشن کمیٹی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

سما نیوز کے اسپورٹس رپورٹر شعیب جٹ کو دیے گئے انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ میں پی سی بی کی موجودہ مینجمینٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا کیونکہ انہوں نے مجھے ذہنی اذیت دی جس کی وجہ سے میں بہت زیادہ دباؤ کا شکار ہوں۔

اُن کا کہنا تھا کہ پرفارمنس کے باوجود مجھ پر طعنے کسے جاتے ہیں، کوچز کہتے ہیں کہ عامر نے دھوکا دیا۔ عامر نے الزام عائد کیا گیا انہیں منصوبہ کے تحت سائیڈ لائن کیا گیا اور ان کے بارے میں تاثر قائم کیا گیا کہ وہ ملک کے لیے نہیں کھیلنا چاہتے۔