بنگلہ دیش کو شکست ، نیوزی لینڈ نے جیت کی ہیٹ ٹرک کر لی

چنئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ نیوزی لینڈ کی جیت کی ہیٹ ٹرک،ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔

بھارت کے شہر چنئی میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ نے 246 رنز کا ہدف 42.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا، کپتان کین ولیمسن 78 اور ڈیرل مچل 89 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔

نیوزی لینڈ رچن رویندرا12، ڈیون کانوے 45 رنز بنا کر آؤ ٹ ہوئے جبکہ کین ولیمسن 78 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہوگئے۔قبل ازیں بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن 40 اور مشفق الرحیم 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 66 رنز کی نمایاں اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے مین آف دی میچ لوکی فرگوسن نے 3 ، ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری نے 2،2 جبکہ گلین فلپس اور مچل سینٹنر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔واضح رہے کہ کیویز جیت کی ہیٹ ٹرک ہوگئی ہے، ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ بھارت کے شہر چنئی میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے۔ کیویز نے 246 رنز کا ہدف 42.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا، کپتان کین ولیمسن 78 اور ڈیرل مچل 89 رنز کیساتھ نمایاں رہے، رچن رویندرا12، ڈیون کانوے 45 رنز بنا کر آؤ ٹ ہوئے جبکہ کین ولیمسن 78 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہوگئے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor