پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن شروع ہونے میں چند ہی روز باقی ہیں۔ لیگ میں شامل تقریباً تمام ہی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے لیے متحدہ عرب امارات روانہ ہونے سے قبل اپنے اپنے شہروں میں مختلف سرگرمیوں کا آغاز کر چکی ہیں۔
پہلی سپر لیگ کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے چند کھلاڑیوں نے سنیچر کو وفاقی دارالحکومت میں سائیکلنگ کے فروغ کے لیے منعقد کردہ ایک سائیکل ریلی میں شہر کا چکر لگایا۔
ان کھلاڑیوں میں آف سپنر سعید اجمل، عمران خالد، ذوہیب خان اور چند دیگر نوجوان کرکٹرز بھی شامل تھے۔
یہ ریلی اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر میں سائیکلنگ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے منعقد کی گئی تھی۔
اس ایونٹ میں کھلاڑیوں کے علاوہ معروف نوجوان گلوکارہ اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ’امپاورمنٹ چیمپیئن‘ مومنہ مستحسن نے بھی شرکت کی۔
زیادہ تر سرکا اپنی سائیکلوں کے ہمراہ آئے تھے اور انھوں نے ایک مقامی کرکٹ گرائونڈ سے اس ریلی کا آغاز کیا اور فیصل مسجد سے ہوتے ہوئے واپس اسی مقام پر واپس پہنچ گئے۔
اس ایونٹ کی سب سے دلچسپ بات یہ دیکھنے کو ملی کہ کھلاڑیوں کے پہنچتے ہی وہاں موجود شرکا میں سے ہر ایک کی کوشش یہ تھی کہ سب سے پہلے انھیں ایک سیلفی مل جائے۔
ویسے تو یہ سیلفیاں کھلاڑیوں سے قبل ایک دوسرے کے ساتھ بھی بنائی جا رہیں تھیں لیکن اس کے بعد تھوڑی بہت نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ بھی بنیں لیکن زیادہ تر کی کوشش سعید اجمل کے ساتھ سیلفی بنوانے کی تھی۔
سعید اجمل مرد حضرات کے ساتھ تو جیسے تیسے سیلفی بنوانے کے لیے تیار ہو ہی جاتے تھے لیکن جب بھی کوئی خاتون ان کے ساتھ سیلفی بنانے کا کہتیں تو وہ صاف الفاظ میں کہتے ’سیلفی نہیں تصویر کھینچنی ہے تو کھینچ لیں۔‘
سٹیڈیم میں موجود کرکٹرز توجہ کا مرکز زیادہ دیر نہ رہے۔ اپنی سیلفیاں لینے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں لینے کے سیشن کا اختتام اس وقت ہوا جب مقامی کرکٹ سٹیڈیم میں مومنہ مستحسن تشریف لائیں۔
پھر کیا تھا، وہاں موجود سب تو نہیں لیکن لڑکوں، لڑکیوں اور بچوں کی ایک بڑی تعداد ان کے گرد جمع ہوگئی اور ہر طرف سے ایک ہی آواز آنے لگی ’مومنہ ایک سیلفی پلیز۔‘
سائیکل چلاتے ہوئے، گاڑیوں پر سوار اور موٹرسائیکلوں پر بیٹھے ہر شخص کی کوشش مومنہ کے قریب پہنچنے اور ایک سیلفی بنوانے کی تھی۔
جن کے پاس کیمرہ نہیں تھا یا وہ کسی وجہ سے اپنے سمارٹ فون پر تصویر نہیں بنا سکتے تھے، وہ ہم جیسے میڈیا والوں سے کہتے دکھائی دیے ’مومنہ کے ساتھ ایک تصویر تو بنا دیں۔‘
مومنہ مستحسن سارے راستے بڑے ہی تحمل مزاجی اور مسکراتے ہوئے جگہ جگہ سب کے ساتھ سیلفی بنواتی رہیں۔ اس سوال کے جواب میں کہ ہر کوئی آپ کے ساتھ سیلفی بنوانا چاہتے ہیں، کیسا لگتا ہے؟
مومنہ نے کہا ’مجھے تصویریں اور سیلفیاں بالکل پسند نہیں لیکن لوگ بنوانا چاہتے ہیں، تو میں ان کی خواہشات کا احترام کرتی ہوں۔‘
مومنہ نے دیگر خواتین کے ہمراہ سائیکل پر ہی یہ تمام سفر طے کیا، جس پر ان کا کہنا تھا کہ وہ خود سائیکل چلا کر خواتین کو اس جانب راغب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے بھی سائیکلوں پر اپنے نئے آسٹریلوی فیلڈنگ کوچ کے ہمراہ شہر کا چکر لگایا اور اس دوران ان کے کوچ کے ساتھ بھی لوگ سیلفی بنواتی رہے جس پر وہ کافی خوش دکھائی دے رہے تھے۔
بشکریہ بی بی سی اردو
Mammary, This is a good website Mammary
Areola, This is a good website Areola
Enhance, This is a good website Enhance
Racy, This is a good website Racy
Obscene, This is a good website Obscene
Prohibited, This is a good website Prohibited
Adult, This is a good website Adult
Sildenafil, This is a good website Sildenafil
Genitalia, This is a good website Genitalia
The top highlight of this match was the brutal batting by both sides. Sample this – Record 144 runs were scored by both teams in form of sixes only! Eden Gardens saw the likes of Phil Salt, Sunil Narine, Jonny Bairstow, Shashank Singh and Prabhsimaran Singh smashing 42 sixes in the match! Bairstow scored his second IPL century and kept the pressure off the visitors. And amid all this crazy chaos, Shashank Singh – the wrong buy of Punjab Kings during IPL 2024 – slammed 68 off just 32 deliveries. The 2024 IPL season is set to commence on March 22 and conclude on May 29. Spanning across India, a total of 74 matches will be played at various venues, with the grand finale scheduled to take place at the Narendra Modi Stadium. Brace yourselves for the Grand Start of #TATAIPL 2024!
http://macro.maxbb.ru/topic34.html?view=previous
India vs England Live Score, 5th Test, Day 3: Root into the 80s SLC Reds won by 40 runs Stay updated with latest news videos CONNECT WITH US Scotland reach T20 World Cup for first time after beating Ireland Player of the Match Sukhwinder Singh Throughout this IPL season, we will be bringing to you instant updates on every match, including live scores, wickets, boundaries and more. Our easy-to-navigate interface ensures that you can quickly access the information you need. Nitish Reddy took a fantastic catch near the boundary line to get rid of Quinton de Kock. Maiden over from Shadab Khan, KL Rahul looking woefully out of form on his return to the side. Spinners’ introduction and new batters at the crease has put brakes on India’s scoring rate in Colombo. But lots riding on the shoulders of Virat Kohli and the incoming batsmen like Ishan Kishan and Hardik Pandya to get Team India to a respectable total.