Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
جعلی سیلز ٹیکس انوائسز سے 314 ارب روپےکا ٹیکس فراڈ پکڑا گیا | زرائع نیوز

جعلی سیلز ٹیکس انوائسز سے 314 ارب روپےکا ٹیکس فراڈ پکڑا گیا

کراچی:جعلی سیلز ٹیکس انوائس کے ذریعے تین سو چودہ ارب روپےکاتاریخی ٹیکس فراڈ پکڑا گیا۔

ٹیکس فراڈ میں ملک بھرکی دو سوکمپنیاں جعلی سیلزٹیکس انوائسز استعمال کرنےمیں ملوث پائی گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق جعلی سیلز ٹیکس انوائس کے ذریعے314 ارب روپےکاتاریخی فراڈ پکڑا گیا۔

ملکی تاریخ کے بڑے ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کا دائرہ ملک بھرکےٹیکس دفاترتک وسیع کردیاگیا۔

میگا فراڈ میں ملک بھرکی 200 کمپنیاں جعلی سیلزٹیکس انوائسز استعمال کرنےمیں ملوث پائی گئی۔ایف بی آرکے مطابق میگا فراڈاسکینڈل میں کے ایچ اینڈ سنز نامی جعلی کمپنی نے314 ارب روپےکا فراڈ کیا جعلی سیلز انوائس فراڈ میں سب سے زیادہ لاہور کی کمپنیاں ملوث ہیں جعلی انوائس میں ملوث کمپنوں میں کارپوریٹ آفس کراچی کی 6،لاہورکی 69 کمپنیاں شامل ہیں۔ فراڈ میں لارج ٹیکس یونٹ اسلام آباد کی 7,کراچی کی 10 اور لاہور کی 43 کمپیناں شامل ہیں۔ایف بی آر نے تمام جعلی سیلز انوایسز فراڈ میں ملوث کمپنیوں کو نوٹسسز جاری کردیئے، کے ایچ سنز اور محسن ٹریڈرز کو سیلز ایکٹ کے تحت بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ایف بی آرکے مطابق میگا فراڈاسکینڈل میں کے ایچ اینڈ سنز نامی جعلی کمپنی نے314 ارب روپےکا فراڈ کیا جعلی سیلز انوائس فراڈ میں سب سے زیادہ لاہور کی کمپنیاں ملوث ہیں، جعلی انوائس میں ملوث کمپنوں میں کارپوریٹ آفس کراچی کی 6،لاہورکی 69 کمپنیاں شامل ہیں۔ فراڈ میں لارج ٹیکس یونٹ اسلام آباد کی 7,کراچی کی 10 اور لاہور کی 43 کمپیناں شامل ہیں۔ اس فراڈ میں ملک بھرکی دو سوکمپنیاں جعلی سیلزٹیکس انوائسز استعمال کرنےمیں ملوث پائی گئی ہیں۔ انوائس کے ذریعے314 ارب روپےکاتاریخی فراڈ پکڑا گیا،فراڈ میں لارج ٹیکس یونٹ اسلام آباد کی 7,کراچی کی 10 اور لاہور کی 43 کمپیناں شامل ہیں۔ایف بی آر نے تمام جعلی سیلز انوایسز فراڈ میں ملوث کمپنیوں کو نوٹسسز جاری کردیئے، کے ایچ سنز اور محسن ٹریڈرز کو سیلز ایکٹ کے تحت بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ایف بی آرکے مطابق میگا فراڈاسکینڈل میں کے ایچ اینڈ سنز نامی جعلی کمپنی نے314 ارب روپےکا فراڈ کیا جعلی سیلز انوائس فراڈ میں سب سے زیادہ لاہور کی کمپنیاں ملوث ہیں ۔