Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایلون

ایلون مسک کو ایک دن میں 24 ارب ڈالر خسارہ

واشنگٹن:ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے ایک دن میں سب سے زیادہ دولت سے محروم ہونے کا ممکنہ ریکارڈ بنا دیا ہے۔

امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 24 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے۔

ٹیسلا کی رواں سال کی تیسری سہ ماہی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے عالمی معیشت کے مستقبل پر خدشات ظاہر کیے تھے جس کا اثر ان کی کمپنی اور ذاتی دولت پر بھی دیکھنے میں آیا۔19 اکتوبر کو ٹیسلا کے حصص میں لگ بھگ 9 فیصد کمی آئی جس کے باعث ایلون مسک کی دولت بھی 10 فیصد تک گھٹ گئی۔

مگر 24 ارب ڈالرز کی کمی کے بعد بھی ایلون مسک فوربز کی رئیل ٹائم فہرست میں 231 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔اس فہرست میں فرانس کے برنارڈ آرنلٹ 174 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

دوسری جانب بلومبرگ کی

دوسری جانب بلومبرگ کی فہرست میں بھی ایلون مسک 210 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز پر قبضہ کیے ہوئے ہیں۔

فہرست میں بھی ایلون مسک 210 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز پر قبضہ کیے ہوئے ہیں۔