پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی

پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ڈسٹرکٹ ایسٹ سینیئر وائس پریزیڈنٹ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ڈاکٹر نیاز ، حنیف جھانگڑا میمن اورسابق سینیئر پی ٹی آئی رہنما عامر میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ڈسٹرکٹ ایسٹ سینئروائس پریزیڈنٹ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ڈاکٹر نیاز ، حنیف جھانگڑا میمن اورسابق سینیئر پی ٹی آئی رہنما عامر میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے

 

اس موقع پر سعید غنی ،ریاض بلوچ ،اور اسام شمسی ،فہد ملک ،سلیم ،ملا فضل ،ارتضا بلوچ ،برہان اور دیگر جیالے کارکنان نے شرکت کی