Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا | زرائع نیوز

کراچی شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

کراچی : شہر قائدکے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کا داماد گھر سے باہر لے کر گیا قبرستان میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کیا۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزمان فرار ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔