کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈائریکٹر جنرل کےڈی نوید انور کی خصوصی ہدایت پر رین ایمرجنسی کے نفاذ ساتھ عملہ کومتحرک کردیا گیا ہے،
شدیدبارش میں کورنگی سمیت شہرقائدکےمختلف علاقوں میں کےڈی کےعملےنےنکاسی آب کےلیئےکام شروع کردیاہےڈی جی کےڈی تمام صورتحال کوخودمانیٹرکررہےہیں