کراچی: میئرکیراچی کی صفائی مہم اور اُس کی کامیابی صرف دعووں کی حد تک محدود رہ گئی،کورنگی کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا نظام عوام کے لیئے درد سر بن گیا گلیاں اور سڑکیں تالاب جیسا منظر پیش کرنے لگیں۔
(رپورٹر ندیم اسلم) کے مطابق کورنگی کے مختلف علاقے نورانی بستی سو کوارٹر لیبر اسکوائر ناصر کالونی اور دوسرے علاقوں کی گلیاں تالاب جیسا منظر پیش کرتی ہے اور عوام حکمرانوں کو برا بھلا کہتے نظر آتے ہیں کیونکہ عوام سیوریج کے اس مسئلے کی وجہ سے شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔
کورنگی پانچ راشد لطیف اکیڈمی اسٹیڈیم سے کورنگی نمبر چھ تک موجود سڑک تالاب کی صورت اختیار کرچکی ہے جس کے باعث عوام اور ٹمبر مارکیٹ کے دکاندار سیوریج کے گندے پانی کی وجہ سے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
دکانداروں کا کہنا ہے تقریباً پندرہ دن سے سیوریج کا گندہ پانی دکان کے سامنے جمع ہو رہا ہے جو کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت صاف کر رہے ہیں اور منتخب نمائندے اس گندگی کو نظر انداز کر رہے ہیں۔
گندے پانی کی وجہ ٹریفک بھی جام رہتا ہے اور بدبو کی وجہ سے ہم بہت سی مہلک بیماریوں میں بھی مبتلا ہو سکتے ہیں خدارا ہماری فریاد سنی جائے اور اس سیوریج کے مسئلے کو جلد سے جلد مکمل طور پر حل کیا جائے تا کہ عوام گندے پانی سے پیدا ہونے والی ڈینگی جیسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔
یاد رہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور میئر کراچی وسیم اختر بارہا دفع شہر میں صفائی مہم کی کامیابی کا دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں جبکہ وسیم اختر نے کئی بار اختیارات نہ ہونے پر سندھ حکومت سے ناراض نظر آتے ہیں۔


prednisone uk over the counter: https://prednisone1st.store/# how can i get prednisone
Breast, This is a good website Breast
Stamina, This is a good website Stamina
Impotence, This is a good website Impotence
XXX, This is a good website XXX
Perineum, This is a good website Perineum
Adult, This is a good website Adult
Areola, This is a good website Areola
Stamina, This is a good website Stamina
Stamina, This is a good website Stamina
[url=http://robaxin.cyou/]robaxin v[/url]
[url=https://bestmedsx.com/]best european online pharmacy[/url]