Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
میسی نے ایک سال میں‌کتنے گول مارے، حیران کن تعداد | زرائع نیوز

میسی نے ایک سال میں‌کتنے گول مارے، حیران کن تعداد

فٹبال کی دنیا کے بڑے نام لیونل میسی کے لیے ایک اور بڑا ایوارڈ، بارسلونا سٹار نے پانچویں بار یورپیئن گولڈ شو ایوارڈ جیت لیا۔

میسی کے اس اعزاز کا فیصلہ سپینش لیگ لالیگا کے فیصلہ کن میچ میں بارسا کی ایک صفر سے فتح پر ہوا۔ لیونل میسی نے سیزن میں چونتیس گول سکور کیے۔

میسی فٹبال سیزن دوہزار سترہ اٹھارہ میں اڑسٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے، ارجنٹائنی سٹار یورپیئن گولڈن شو ایوارڈ جیتنے کی ہیٹرک ہی نہیں بلکہ اس سے پہلے دوہزار چودہ، تیرہ، بارہ اور دوہزار دس یعنی چار بار یہ ایوارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

یورپیئن گولڈ شو ایوارڈ کا حقدار جرمن، سپینش، انگلش، اٹالین اور فرنچ لیگز میں گولز اور زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والا قرار پاتا ہے۔


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔