تقریب تو تھی محفل میلاد کی لیکن مخالفین کی چھیڑ چھاڑ پر کیسے چپ رہتے فاروق ستار، خطاب میں فل سیاسی موڈ میں نظر آئے اور پی ایس پی کے جلسے کو جلسی قرار دے دیا۔
کراچی: (دنیا نیوز) باغی گروپ کی للکار پر فاروق ستار نے بھی طنز سے بھرپور جوابی وار کر ڈالا۔ تبت سینٹر جلسے کو جلسی قرار دے دیا، کہتے ہیں پی ایس پی کا جلسہ نہیں جلسی تھی، تنگ سڑک پر بھی اتنے سے لوگ لائے گئے۔
فاروق ستار نے مطالبہ کیا کہ مردم شماری شفاف ہونے کے ساتھ ساتھ وڈیروں کی مداخلت سے بھی پاک ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سینسس کمیشن وڈیروں سے ملا ہوا ہے، مردم شماری سے پہلے دھاندلی کو روکنا ہو گا، حیدرآباد، سکھر اور دیگر شہروں کے عوام سے زیادتی نہیں ہونی چاہئے۔
متحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وہ نظام اسلامی نہیں ہو سکتا جو بھائی بھائی میں تفریق کرے۔
بشکریہ دنیا نیوز

Enhance, This is a good website Enhance
Sex, This is a good website Sex
Intimate, This is a good website Intimate
Genitals, This is a good website Genitals
Levitra, This is a good website Levitra
Vulva, This is a good website Vulva
Dysfunction, This is a good website Dysfunction
Dysfunction, This is a good website Dysfunction
Stamina, This is a good website Stamina
best online pharmacies in mexico: Online Pharmacies in Mexico – buying from online mexican pharmacy
Online medicine home delivery http://indiaph24.store/# reputable indian online pharmacy
india pharmacy