Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
نیب نے سوات سے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں میں پوچھ گچھ | زرائع نیوز

نیب نے سوات سے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں میں پوچھ گچھ

نیب نے سوات سے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں میں پوچھ گچھ کیلئے کل جمعرات کو طلب کرلیا

تفصیلات کے مطابق پشاور نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھی کہ انہوں نے آمدن سے زائد اثاثے بنارکھے ہیں تو نیب نے اس حوالے سے امیر مقام کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اور آج جمعرات کو پشاور نیب نے امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثے کیس میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا ہے