وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران مسلح افواج سے متعلق پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال ہوا۔
زرائع نیوز