Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
چینی وزیرخارجہ وانگ ژی جمعہ کو پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ | زرائع نیوز

چینی وزیرخارجہ وانگ ژی جمعہ کو پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

چینی وزیرخارجہ وانگ ژی جمعہ کو پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

اپنے دورے کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے ۔ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

پاک چین وزراء خارجہ وفودکی سطح پرمذاکرات بھی کریں گے۔ چینی وزیرخارجہ وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایاکہ وزیرخارجہ پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین اچھے پڑوسی، دوست اور بھائی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اورترقی کاعمل جاری ہے۔