Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
تمام پاکستانیوں کو معلوم ہو گیا کہ لالہ بھی نسوار کھاتے ہیں۔ | زرائع نیوز

تمام پاکستانیوں کو معلوم ہو گیا کہ لالہ بھی نسوار کھاتے ہیں۔

راولپنڈی جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداءکے حوالے سے خصوصی تقریب کے دوران اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کو کیمرے نے نسوار کھاتے ہوئے پکڑ لیا۔

شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ سے پہلے عمدہ بیٹنگ پر مذاقاً نسوار کھانے کی بات کرتے تھے مگر معلوم نہیں تھا کہ شاہد آفریدی حقیقی زندگی میں نسوار استعمال کرتے ہیں۔

جی ایچ کیو کی تقریب کے دوران شاہد آفریدی نے بڑے آرام سے نسوار کی مطلوبہ مقدار چٹکی میں لی پھر موقع دیکھ کر آرام سے لبوں کے نیچے دبا لی مگر کیمرے نے ان کی ’چوری‘ پکڑ لی۔

تمام پاکستانیوں کو معلوم ہو گیا کہ لالہ بھی نسوار کھاتے ہیں۔