پاک چین فوجیوں‌ کا دوستی ڈانس، ویڈیو دیکھیں

ریڈیو پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دیکھایا گیا ہے کہ فوجی رقص کررہے ہیں، خبر کے مطابق یہ فوجی پاکستان اور چین کے ہیں جو سرحد پر دوستی رقص کر کے ایک دوسرے سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کررہے ہیں۔