ماتم کو غلط نہیں‌سمجھتے، برابری کی بنیاد پر ہونا چاہیے، اورنگزیب فاروق کا ویڈیو بیان

سپاہ صحابہ اور اہلسنت والجماعت سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ ہم ماتم کو غلط نہیں سمجھتے مگر یہ برابری کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔

انہوں نے سپاہ صحابہ کی جانب سے منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا، مکمل ویڈیو دیکھیں