کراچی: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کو اب تک کا بہت بڑا دھچکا ملنے والا ہے کیونکہ ایم کیو ایم پاکستان کا وجود ہی ختم ہونےوالا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ میری ایم کیو ایم کے تین سینئر رہنماؤں سے بات ہوئی ہے جو ایم کیو ایم کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ بھی ہیں، میں نے ان سے پوچھا کہ آپکا مستقبل میں کیا پلان ہے؟ ان تین اہم ترین رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر صاحب بس بجٹ آجائے، جیسے ہی ہمیں بجٹ مل جائے گا ہم استعفیٰ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا وجود ہی ختم ہونے والا ہے جس کے بہت سے رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی کو جوائن کرنے کا سوچ رہے ہیں جبکہ جو لوگ بچ جائے گے اور جو پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے وہ پاک سر زمین پارٹی میں چلیں جائے گے۔
شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ میں نے بس خبر دینی تھی اب اگر اسکی کوئی تردید کرتا ہے تو کرتا رہے مگر یہ کام مستقبل میں ہو کر رہےگا، میں کسی ذرائع کا نام نہیں لوں گا۔ انہوں آخر میں کہا کہ مجھے ایم کیو ایم کے کئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہم آجکل اسی لیے پاک سر زمین پارٹی کی جان سے کی جانے والی تنقید کا جواب نہیں دے رہے اور نام نہیں لے رہے کیونکہ اندر ون خانہ ہمارے پاک سر زمین پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ معاملات چل رہے ہیں۔
Prostate, This is a good website Prostate
Tadalafil, This is a good website Tadalafil
Erectile, This is a good website Erectile
Vulva, This is a good website Vulva
Enhance, This is a good website Enhance
Levitra, This is a good website Levitra
Performance, This is a good website Performance
Enhance, This is a good website Enhance
Aphrodisiac, This is a good website Aphrodisiac